
میکالے کے بچے : ہم اور زبانِ اردو
پیشِ لفظ: میں نے درجِ زیل تحریر بِحیثیتِ سمندر پار پاکستانی لکھی ہے۔ اس مضمون کو ذاتی تنقید، کسی پر حملہ یا طنز نہ سمجھا جائ۔ اس مقالہ کا انگریزی ترجمہ بھی دستیاب ہے۔ نیز اس مقالہ کا رسم الخظ شاید نستعلیق نہیں ہوگا، اس ویبسئٹ میں کچھ خامیاں ہیں جن کا حل میرے بس سے باہر ہے۔ برِ صغیر پر حکمرانی کرنے والے برطانوی … Continue reading میکالے کے بچے : ہم اور زبانِ اردو